اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی اور سینٹ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمان نے شرکت کی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

مزید خبریں