مشہد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے اتوارکو مشہد میں مختصر قیام کے دوران حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر حاضری دی ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر حضرت امام رضا علیہ السلام سے عقیدت کا اظہار اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا ئیں کیں۔وزیراعظم عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی کی دعوت پر ایران کا پہلا سرکاری …
وزیراعظم عمران خان کی مشہد میں مختصر قیام کے دوران حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر حاضری

مزید خبریں
مشہد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے اتوارکو مشہد میں مختصر قیام کے دوران حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر حاضری دی ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر حضرت امام رضا علیہ السلام سے عقیدت کا اظہار اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا ئیں کیں۔وزیراعظم عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی کی دعوت پر ایران کا پہلا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔








