اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان منگل کو معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے دست راست اور معاون خصوصی نعیم الحق کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی مزاج پرسی اور عیادت کی۔ انہوں نے نعیم الحق …
وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی رہائش گاہ آمد، مزاج پرسی اور عیادت کی، جلد اور مکمل شفایابی کیلئے دعا بھی کی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان منگل کو معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے دست راست اور معاون خصوصی نعیم الحق کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی مزاج پرسی اور عیادت کی۔ انہوں نے نعیم الحق کی جلد اور مکمل شفایابی کیلئے دعا بھی کی۔








