اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں اندراج شدہ افغان مہاجرین کے بینک اکاﺅنٹس کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے پیر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ایسے افغان مہاجرین جو پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں وہ بینک اکاﺅنٹس کھلوا سکتے ہیں اور اب وہ ملک کی باضابطہ معیشت میں شرکت کر سکیں گے۔ اپنے …
وزیراعظم عمران خان کی پاکستان میں اندراج شدہ افغان مہاجرین کے بینک اکاﺅنٹس کھولنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں اندراج شدہ افغان مہاجرین کے بینک اکاﺅنٹس کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے پیر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ایسے افغان مہاجرین جو پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں وہ بینک اکاﺅنٹس کھلوا سکتے ہیں اور اب وہ ملک کی باضابطہ معیشت میں شرکت کر سکیں گے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بینک اکاﺅنٹس کھولنے کی اجازت بہت پہلے دے دینی چاہئے تھی۔








