اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت منصوبہ بندی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں ملک کی …
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت منصوبہ بندی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔








