وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات

"وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی، جس میں سندھ کے امور اور مجموعی ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔”

اسلام آباد۔5اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ملاقات میں سندھ کے امور اور مجموعی ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔