وزیراعظم محمد نواز شریف خلیجی ممالک کے مابین پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں سعودی عرب پہنچ گئے گورنر مکہ شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا جدہ ۔ 12 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف خلیجی ممالک کے مابین پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں سعودی عرب کے دورہ پر پیر کو یہاں پہنچ گئے۔ گورنر مکہ شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز نے وزیراعظم کا خیرمقدم …
وزیراعظم محمد نواز شریف خلیجی ممالک کے مابین پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں سعودی عرب پہنچ گئے

مزید خبریں
وزیراعظم محمد نواز شریف خلیجی ممالک کے مابین پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں سعودی عرب پہنچ گئے
گورنر مکہ شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا
جدہ ۔ 12 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف خلیجی ممالک کے مابین پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں سعودی عرب کے دورہ پر پیر کو یہاں پہنچ گئے۔ گورنر مکہ شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سینئر حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔








