وزیراعظم محمد نواز شریف پسنی پہنچ گئے

پسنی ۔ 15 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف پسنی سے گوادر تک روڈ نیٹ ورک کے معائنہ کےلئے بدھ کو یہاں پہنچ گئے۔ بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی اوروزیراعلیٰ سردار ثناءاللہ زہری نے پسنی ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

Leave a Reply