وزیراعظم محمد نواز شریف کا ممتاز کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ممتاز کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے جو بدھ خالق حقیقی سے جا ملے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ کلاسیکل گلوکاری کے میدان میں استاد فتح علی خان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Leave a Reply