وزیراعظم محمد نواز شریف کی ملک سرفراز علی کی وفات پر تعزیت

رائے ونڈ ۔ 17 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف جمعہ کو مرحوم ملک سرفراز علی (کمپٹرولر رائے ونڈ ہاﺅس لاہور) کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی وفات پر تعزیت کی۔ جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ملک سرفرار علی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ پڑھی۔

Leave a Reply