وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوگئے

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک کے مابین پیدا ہوتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں پیر کو سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سینئر حکام بھی وزیراعظم کے …

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک کے مابین پیدا ہوتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں پیر کو سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سینئر حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply