اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں دہشت گردی کے حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں اورمتعدد دیگر افراد زخمی ہوئے۔اتوار کو یہاں جاری بیان میں وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کی حکومت اورعوام دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں برطانیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں دہشت گردی کے حملہ کی شدید مذمت

مزید خبریں