وزیراعظم نے خارجہ تعلقات کے بارے میں تازہ ترین بریفنگ لی

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعہ کو دفتر خارجہ میں پاکستان کے خارجہ تعلقات کے بارے میں تازہ ترین صورتحال سے متعلق خصوصی بریفنگ لی ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے انہیں اہم خارجہ امور سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار اور دفتر …

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعہ کو دفتر خارجہ میں پاکستان کے خارجہ تعلقات کے بارے میں تازہ ترین صورتحال سے متعلق خصوصی بریفنگ لی ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے انہیں اہم خارجہ امور سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار اور دفتر خارجہ کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔

Leave a Reply