وزیراعظم نے فاٹا اصلاحات بل پر اتفاق رائے کےلئے تمام پارلیمانی جماعتوں کے لیڈروں کو جمعہ کو ناشتے پر مدعو کرلیا ہے

اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فاٹا اصلاحات بل پر اتفاق رائے کےلئے تمام پارلیمانی جماعتوں کے لیڈروں کو جمعہ کو ناشتے پر مدعو کرلیا ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ فاٹا کا معاملہ اہم ہے، پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار بل ایجنڈے پر لانے کے بعد واپس …

اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فاٹا اصلاحات بل پر اتفاق رائے کےلئے تمام پارلیمانی جماعتوں کے لیڈروں کو جمعہ کو ناشتے پر مدعو کرلیا ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ فاٹا کا معاملہ اہم ہے، پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار بل ایجنڈے پر لانے کے بعد واپس لے لیا گیا

Leave a Reply