وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 20 مارچ کو طلب کرلیا

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر 20 مارچ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر پارٹی امور کے بارے میں ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

Leave a Reply