اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خصوصی انٹرویو آج (منگل کی) شام دنیا ٹی وی پر نشر ہو گا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ ون آن ون انٹرویو سینئر صحافی، ایڈیٹر ان چیف اورصدر دنیا نیوز کامران خان کریں گے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خصوصی انٹرویو منگل کی شام نشر ہو گا، ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں