ٹھٹھہ ۔ 09 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ٹھٹھہ کے معروف شاعر علی محمد کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا اعلان کیا۔ جمعرات کو یہاں جلسہ عام کے دوران وزیراعظم کو بتایا گیا کہ مقامی شاعر علی محمد شدید علیل ہیں اور ان کے علاج کیلئے 16 لاکھ روپے کی ضرورت ہے جس پر وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران شاعر علی محمد کی صحت …
وزیراعظم کا ٹھٹھہ کے معروف شاعر علی محمد کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا اعلان
ٹھٹھہ ۔ 09 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ٹھٹھہ کے معروف شاعر علی محمد کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا اعلان کیا۔ جمعرات کو یہاں جلسہ عام کے دوران وزیراعظم کو بتایا گیا کہ مقامی شاعر علی محمد شدید علیل ہیں اور ان کے علاج کیلئے 16 لاکھ روپے کی ضرورت ہے جس پر وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران شاعر علی محمد کی صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے سرکاری خرچ پر ان کا علان کرانے کا اعلان کیا۔









