پشاور ۔ 15 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دورہ پشاور کے دوران خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی سے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات کی والدہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی سے ملاقات

مزید خبریں