اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی سہولت اور مفادات میں تندوروں کیلئے گیس نرخوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دل عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔پاکستان کے …
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی سہولت اور مفادات میں تندوروں کیلئے گیس نرخوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دل عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔پاکستان کے عوام کو ریلیف دینا ان کا نصب العین اور ترجیح ہے ۔







