اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فلم "زندگی تماشہ "کی ریلیز موخر اور تنقیدی جائزہ کے لئے معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا ہے۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مرکزی فلم سنسر بورڈ نے فلم “زندگی تماشہ” کا تنقیدی …
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فلم "زندگی تماشہ "کی ریلیز موخر اور تنقیدی جائزہ کے لئے معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا ہے۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مرکزی فلم سنسر بورڈ نے فلم “زندگی تماشہ” کا تنقیدی جائزہ لینے کے لئے فوری طور پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پروڈیوسر کو فلم کی ریلیز مو¿خر کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی۔








