کوئٹہ۔ 08 جنوری( اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ،وزیراعظم پاکستان کی کوئٹہ آمد کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں ،وزیراعظم ائرپورٹ سے گورنر ہاﺅس پہنچے تو پولیس کی تازہ دم دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی ،وفاقی وزراءاحسن اقبال ،زاہد حامد ،جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ وزیراعظم کے ہمراہ تھے ،وزیراعظم پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری ،گورنر بلوچستان …
وزیراعظم کی کوئٹہ آمد کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 08 جنوری( اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ،وزیراعظم پاکستان کی کوئٹہ آمد کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں ،وزیراعظم ائرپورٹ سے گورنر ہاﺅس پہنچے تو پولیس کی تازہ دم دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی ،وفاقی وزراءاحسن اقبال ،زاہد حامد ،جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ وزیراعظم کے ہمراہ تھے ،وزیراعظم پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری ،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ،سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی ،صوبائی وزراءعبدالرحیم زیارتوال ،نواب آیاز جوگیزئی ،سردار اسلم خان بزنجو ،نواب محمد خان شاہوانی ،سردار مصطفی خان ترین ،سردار رضا بڑیچ ،محمد خان لہڑی ،اراکین اسمبلی عارفہ صدیق ،یاسمین لہڑی ودیگر بھی موجود تھے۔







