وزیراعظم کی ہدایت پر دھرنے کے شرکا کی فوری مدد اور تعاون کا اقدام قابل تحسین ہے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر اسلام آباد دھرنے کے شرکا کی فوری مدد اور ہر قسم کے تعاون کا اقدام نہایت قابل تحسین ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومت دھرنے میں شامل دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مدارس کے طلباء کو شدید بارشوں …

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر اسلام آباد دھرنے کے شرکا کی فوری مدد اور ہر قسم کے تعاون کا اقدام نہایت قابل تحسین ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومت دھرنے میں شامل دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مدارس کے طلباء کو شدید بارشوں وسردی کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات کے حل کے لئے ہر ممکن مدد کرے گی۔

مزید خبریں