اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی اور روزنامہ جنگ کے نیوز ایڈیٹر الیاس شاہد کی اہلیہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت …
وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی کا سینئر صحافی الیاس شاہد کی اہلیہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار
اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی اور روزنامہ جنگ کے نیوز ایڈیٹر الیاس شاہد کی اہلیہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔









