اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی فیصل نواز اور قومی خبر رساں ادارہ کے سپورٹس رپورٹر انجم نواز کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے …
وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی کا فیصل نواز اور انجم نواز کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی فیصل نواز اور قومی خبر رساں ادارہ کے سپورٹس رپورٹر انجم نواز کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔









