وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا ٹویٹ

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالزاق داؤد نے کہا ہے کہ سردیوں کا موسم شروع ہو چکا ہےاور ملک میں گیس کی قلت ہوسکتی ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ اورینٹڈ انڈسٹری کے لئے گیس کی فراہمی میں کوئی کمی نہیں ہوگی،اس طرح کا کہیں سامنا ہو تو تمام سٹیک ہولڈرز وزارت کامرس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔