اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے آغا شورش کاشمیر ی مرحوم کی بیوہ اور پی ٹی وی کے ڈائر یکٹر کرنٹ افیئرز آغا مسعود شورش کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ا±ن کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے کہا …
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کا آغا شورش کاشمیر ی مرحوم کی بیوہ کے انتقال پراظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے آغا شورش کاشمیر ی مرحوم کی بیوہ اور پی ٹی وی کے ڈائر یکٹر کرنٹ افیئرز آغا مسعود شورش کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ا±ن کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے کہا کہ مرحومہ نے آغاشورش کاشمیری کی رفاقت میں نہایت سرگرم زندگی گزاری اور آمرانہ حکومتوں کے خلاف جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا۔ انہوں نے آغا مسعود شورش، آغا مشہود شورش اور مرحومہ کے دیگر پسماندگان کے لئے صبر جمیل اور یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق کی دعا کی۔





