حضرو ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ اپوزیشن احتساب کے خو ف سے اکھٹی ہوکر وزیر اعظم عمران خان کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، دور ہ سعودی عرب کی کامیابی پر وزیراعظم عمران خان مبارکباد کے مستحق ہیں، 30سال کے دوران ملک کی بڑی دونوں …
وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
حضرو ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ اپوزیشن احتساب کے خو ف سے اکھٹی ہوکر وزیر اعظم عمران خان کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، دور ہ سعودی عرب کی کامیابی پر وزیراعظم عمران خان مبارکباد کے مستحق ہیں، 30سال کے دوران ملک کی بڑی دونوں جماعتوں نے اپنے اپنے دور اقتدار میں ملک کو بے تحاشہ قرضوں کے دلدل میں پھنسایا، وزیر اعظم عمران خان ان کا گند صاف کر رہے ہیں








