وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر سے برطانوی ہائی کمشنر کرسٹائن ٹرنر، کنٹری ہیڈ نیشنل کرائم ایجنسی عثمان احمد اور پولیٹیکل قونصلر/فرسٹ سیکرٹری لونا تھامس کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹائن ٹرنر، کنٹری ہیڈ نیشنل کرائم ایجنسی عثمان احمد اور پولیٹیکل قونصلر/فرسٹ سیکرٹری لونا تھامس نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قیدیوں کی حوالگی، انصاف اور احتساب سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان منظم جرائم کے …

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹائن ٹرنر، کنٹری ہیڈ نیشنل کرائم ایجنسی عثمان احمد اور پولیٹیکل قونصلر/فرسٹ سیکرٹری لونا تھامس نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قیدیوں کی حوالگی، انصاف اور احتساب سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان منظم جرائم کے خلاف باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔