اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات کی۔ وزارت اوورسیز کے جاری بیان کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں پہلی گلوبل ریفیوجی فورم کے موقع پر ہوئی جس میںدونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری کی ترکی کے وزیر خارجہ سے جنیوا میں ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات کی۔ وزارت اوورسیز کے جاری بیان کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں پہلی گلوبل ریفیوجی فورم کے موقع پر ہوئی جس میںدونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ معاون خصوصی زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جنیوا میں گلوبل فورم میں شرکت کرنے والے وفد کا حصہ تھے۔








