اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی کک بیکس کا انتظام کرنے والے ان کے صاحبزادے سلیمان شہباز تھے، مزید شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ اکاﺅنٹنٹ جس نے تمام شہبازشریف کی کک بیکس کا انتظامیہ کیا وہ ان کے بیٹے سلیمان شہباز تھے۔ زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ریڑھی …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری کا پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی کک بیکس کا انتظام کرنے والے ان کے صاحبزادے سلیمان شہباز تھے، مزید شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ اکاﺅنٹنٹ جس نے تمام شہبازشریف کی کک بیکس کا انتظامیہ کیا وہ ان کے بیٹے سلیمان شہباز تھے۔ زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ریڑھی والا اور پاپڑ والا کے بعد ایک بجری فروخت کرنے والے کی جانب سے 45 ہزار ڈالرز سلیمان شہباز کے اکاﺅنٹ میں منتقل ہوئے جس کا بجری فروخت کرنے والے کو علم ہی نہیں۔ زلفی بخاری نے کہا کہ سلیمان شہبازشریف کو بھی اپنے والد اور بھائی کی طرح جیل میں ہونا چاہئے۔








