اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم نے تو سنا تھا میاں نواز شریف لندن علاج کے لیے گئے تھے۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی زبانی معلوم ہورہا ہے کہ موصوف لندن بیٹھ کر …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا مریم نواز کے ٹویٹ کا ردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم نے تو سنا تھا میاں نواز شریف لندن علاج کے لیے گئے تھے۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی زبانی معلوم ہورہا ہے کہ موصوف لندن بیٹھ کر وطن عزیز میں فساد بپا کرنے اور پھر ان فسادیوں کو قانون کی گرفت سے چھڑوانے کے مشن کی نگرانی کررہے ہیں ایسا نہیں چلے گا۔








