وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

وزیراعظم محمد نواز شریف کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے‘ 2018ءکے انتخابات میں سیاسی حریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ نہیں کرسکیں گے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے اور سیاسی …

وزیراعظم محمد نواز شریف کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے‘ 2018ءکے انتخابات میں سیاسی حریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ نہیں کرسکیں گے
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے اور سیاسی حریف کو 2018ءکے عام انتخابات میں شکست کا خوف ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 2018ءکے انتخابات میں سیاسی حریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ نہیں کرسکیں گے، ہم 2018ءکے انتخابات میں مخالفین کو شکست دیں گے۔ آصف کرمانی نے کہا کہ بے بنیاد الزامات اور سازشیں حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان لوٹنے اور توڑنے والے فرشتے ہونے کے دعویدار ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply