اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ منگل کو ہونے والے اجلاس میں راول ڈیم پارک کو عوام کی سیروتفریح کے لئے کھولنے کے لئے دی جانی والی ہدایات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، راول ڈیم پارک کھولنے کی ہدایات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا

مزید خبریں