وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت

کوئٹہ۔ 15 مارچ (اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے، اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں وزیراعلیٰ نے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تمام ترہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply