لاہور۔22نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، گورنر پنجاب چودھری سرور نے نوازشریف ،شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ پاک اہل خانہ کویہ صدمہ حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔
وزیراعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب، سپیکر پنجاب اسمبلی کا نوازشریف ،شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں