وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الہٰی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے ا مور پر تبادلہ خیال

لاہور۔28 جون(اے پی پی )وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارسے ان کے چیمبر میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے ا مور ، فلاح عامہ کے منصوبوںاور ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا- دونوں رہنماﺅں نے اتفاق کیاکہ صوبے کے عوام کی ترقی وخوشحالی کے لئے ملکر کام کرتے رہیں گے-وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ …

لاہور۔28 جون(اے پی پی )وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارسے ان کے چیمبر میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے ا مور ، فلاح عامہ کے منصوبوںاور ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا- دونوں رہنماﺅں نے اتفاق کیاکہ صوبے کے عوام کی ترقی وخوشحالی کے لئے ملکر کام کرتے رہیں گے-وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے- وزیراعظم عمران خان نے ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کا عزم کررکھا ہے-ا

مزید خبریں

Leave a Reply