لاہور۔26 فروری(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ امور، سکیورٹی معاملات اور آپریشن ردالفساد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کے افسروں و جوانوں، پولیس افسروںو اہلکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی لازوال قربانیوں کو زبردست …
وزیراعلیٰ پنجاب سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کی ملاقات

مزید خبریں
لاہور۔26 فروری(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ امور، سکیورٹی معاملات اور آپریشن ردالفساد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کے افسروں و جوانوں، پولیس افسروںو اہلکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی لازوال قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا او رکہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے پوری قوم کے ہیرو ہیں اور پاکستانی قوم کو شہداءکی لازوال قربانیوں پر فخر ہے۔








