وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی چلڈرن ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو

لاہور۔4 ستمبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے عید کے دوسرے روز چلڈرن ہسپتال لاہور میں 614بستروں پر مشتمل نئے انڈور بلاک کاافتتاح کیا،اڑھائی ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونیوالے نئے بلاک کے افتتاح کے بعد چلڈرن ہسپتال میں بستروں کی تعداد 1100ہوگئی ہے ،نئے بلاک میں 16نئے آپریشن تھیٹرز بھی بنائے گئے ہیں جبکہ بچوں کے کینسر وارڈ کیلئے بستروں کی تعداد 100تک بڑھا دی گئی ہے،رواں …

لاہور۔4 ستمبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے عید کے دوسرے روز چلڈرن ہسپتال لاہور میں 614بستروں پر مشتمل نئے انڈور بلاک کاافتتاح کیا،اڑھائی ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونیوالے نئے بلاک کے افتتاح کے بعد چلڈرن ہسپتال میں بستروں کی تعداد 1100ہوگئی ہے ،نئے بلاک میں 16نئے آپریشن تھیٹرز بھی بنائے گئے ہیں جبکہ بچوں کے کینسر وارڈ کیلئے بستروں کی تعداد 100تک بڑھا دی گئی ہے،رواں ماہ پہلے مریض کا بون میروٹرانسپلانٹ ہوگا،وزیراعلیٰ شہبازشریف نے نئے بلاک کے افتتاح کے بعد مختلف وارڈز کا دورہ کیا،وزیراعلیٰ نے وارڈز میں زیر علاج بچوں کی عیادت کی اوران کی خیریت دریافت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply