لاہور۔5جنوری (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان اور دیگر متعلقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی مریم نواز کا مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں