وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی64برس کے ہوگئے، صاحبزادے اوردوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا

ملتان ۔23 جون (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنی 64ویں سالگرہ کا کیک گزشتہ روز کاٹا۔ اس موقع پر مخدوم شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدومزادہ زین حسین قریشی اور قریبی دوست بھی موجود تھے جنہوں نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی اور درازی عمر کیلئے دعا کی ۔دوسری جانب پی ٹی آئی ملتان ‘ لاہور …

ملتان ۔23 جون (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنی 64ویں سالگرہ کا کیک گزشتہ روز کاٹا۔ اس موقع پر مخدوم شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدومزادہ زین حسین قریشی اور قریبی دوست بھی موجود تھے جنہوں نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی اور درازی عمر کیلئے دعا کی ۔دوسری جانب پی ٹی آئی ملتان ‘ لاہور اور غوثیہ جماعت سندھ کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سالگرہ کی مناسبت سے کیک کاٹے گئے۔ دریں اثناءوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے ملک بھر سے ایک بڑی تعداد میں خیر سگالی اور مبارک باد کے پیغامات موصول ہونے پر احباب کا شکریہ ادا کیا

مزید خبریں