اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ آج کولمبو میں میدان میں اترنے والی ’’مین اِن گرین‘‘ کیلئے نیک تمنائیں۔ انہوں نے کہا کہ اعتماد کے ساتھ کھیلیں اور اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

مزید خبریں