لاہور۔31جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈان نیوز کے سینئر رپورٹر عدنان شیخ کے صاحبزادے کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتہ کو وزیرِ اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے عدنان شیخ اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی …
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ڈان نیوز کے رپورٹر عدنان شیخ کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہارِ افسوس

مزید خبریں
لاہور۔31جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈان نیوز کے سینئر رپورٹر عدنان شیخ کے صاحبزادے کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
ہفتہ کو وزیرِ اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے عدنان شیخ اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیرِ اعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔







