لاہور۔31جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف لاہور میں ملک شفیع کھوکھر کے گھر گئےجہاں انہوں نے ان سے ان کے صاحبزادے ملک عرفان شفیع کھوکھر مرحوم کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر …
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی لاہور میں ملک شفیع کھوکھر کی رہائش گاہ آمد، ملک شفیع کھوکھر سے ان کے صاحبزادے کی رحلت پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
لاہور۔31جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف لاہور میں ملک شفیع کھوکھر کے گھر گئےجہاں انہوں نے ان سے ان کے صاحبزادے ملک عرفان شفیع کھوکھر مرحوم کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ۔
ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز، حمزہ شہباز اور ارکان قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھراور ملک افضل کھوکھر بھی موجود تھے۔







