اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان آج جمعرات کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم لاہور میں گورنر اور وزیرِ اعلی پنجاب سے ملاقاتوں کے علاوہ صوبہ بھر سے منتخب نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔