وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سر بنی یاس فورم میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

ابو ظہبی۔14دسمبر (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ابو ظہبی میں منعقدہ سر بنی یاس فورم 2025 میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے سر بنی یاس فورم میں علاقائی امن و استحکام، اقتصادی تعاون اور ابھرتے ہوئے عالمی چیلنجز پر عالمی رہنماؤں اور پالیسی سازوں …

ابو ظہبی۔14دسمبر (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ابو ظہبی میں منعقدہ سر بنی یاس فورم 2025 میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے سر بنی یاس فورم میں علاقائی امن و استحکام، اقتصادی تعاون اور ابھرتے ہوئے عالمی چیلنجز پر عالمی رہنماؤں اور پالیسی سازوں کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا۔

مزید خبریں