وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی پناہ گاہ اور امیدوں کا مرکز پاکستان ہے،پاکستان کشمیریوں کی منزل مقبوضہ کشمیر کے حالات توجہ کے متقاضی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد/ راولپنڈی کے وکلا کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ نگران وزیر اعظم اور کابینہ مقبوضہ کشمیر …

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی پناہ گاہ اور امیدوں کا مرکز پاکستان ہے،پاکستان کشمیریوں کی منزل مقبوضہ کشمیر کے حالات توجہ کے متقاضی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد/ راولپنڈی کے وکلا کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ نگران وزیر اعظم اور کابینہ مقبوضہ کشمیر کے واقعات پر سخت ترین ردعمل دے۔ نگران حکومت مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر اپنا بھرپورکرداراداکرے۔ راجہ فاروق حیدرنے کہاکہ بھارتی فوج کشمیریوں کے لیے قابک نفرت ہے جبکہ پاک فوج کو وہ اپنی فوج سمجھتے ہیں۔