دمام ۔16اپریل (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ انہوں نے سعودی عرب میں 24 ملکی فوجی مشق گلف شیلڈ 1 کی اختتامی تقریب میں شرکت کی جس میں پاکستان کی مسلح افواج کے بڑے دستے نے بھی حصہ لیا ہے۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

مزید خبریں