وزیر اعظم عمران خان احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت کل طلباء میں چیک تقسیم کریں گے

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان (کل) بروز پیر 2مارچ کو احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کریں گے ۔ احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت مستحق اور ذہین طلباء کے پہلے بیج میں سکالر شپس تقسیم کریں گے ۔ اس حوالے سے احساس سکالر شپ ایوارڈ کی تقریب آج منعقد ہوگی ، جس میں وزیر اعظم …

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان (کل) بروز پیر 2مارچ کو احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کریں گے ۔ احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت مستحق اور ذہین طلباء کے پہلے بیج میں سکالر شپس تقسیم کریں گے ۔ اس حوالے سے احساس سکالر شپ ایوارڈ کی تقریب آج منعقد ہوگی ، جس میں وزیر اعظم عمران خان احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کریں گے ۔

مزید خبریں