سیالکوٹ۔9دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان بدھ کو سیالکوٹ پہنچ گئے۔ وفاقی وزرا غلام سرور خان، محمد حماد اظہر، مشیر عبدالرزاق دائود، معاون خصوصی عثمان ڈار اور ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم ائیر سیال کا افتتاح کریں گے اور کاروباری شخصیات سے ملاقات اور خطاب کریں گے
وزیر اعظم عمران خان سیالکوٹ پہنچ گئے

مزید خبریں