وزیر اعظم عمران خان سے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پولیس پنجاب کی ملاقات

لاہور۔20اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اور آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی۔